ہفتہ کی شب اسرائیل جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی پہ ظالمانہ بمباری کی جس سے وہاں کے مسلمانوں کو کافی جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑھا۔
فلسطینی نیوز ایجنسی کے مطابق بمباری سے رہاشی گھروں کو اور دیگر املاک کو کافی نقصان پہنچا۔
اسرائیلی حملہ اس وقت پیش آیا جب فلسطینی مجاہدین کی جانب سے اسرائیل مقبوضہ علاقوں پہ راکٹوں کا حملہ کیا گیا، ۔
یہ راکٹ حملہ اسرائیل کی طرف سے ایک فلسطینی کو شہید کرنے کے رد عمل میں کیا گیا۔

No comments:
Post a Comment